مورد رحمت

( مَورِدِ رَحْمَت )
{ مَو (و لین) + رِدے + رَح (فتحہ ر مجہول) + مَت }
( عربی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - رحمت کے نازل ہونے کی جگہ؛ (مجازاً) رحمت کا سزاوار۔