مورد[2]

( مورِد[2] )
{ مو (و مجہول) + رِد }
( فارسی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - ایک درخت جس کا پھل کالی مرچ سے قدرے بڑا ہوتا ہے اور جس کا شگوفہ اتنا خوشبودار ہوتا ہے کہ سونگھنے والے کو نیند آنے لگتی ہے عربی میں آس کہتے ہیں۔