١ - مورخوز چیونٹیاں کھانے والا ایک چوپایہ جس کا شمار بے دانت کے جانوروں میں ہوتا ہے اس کا سر اور منھ یا تھوتھنی اور زبان بہت لمبی ہوتی ہے جس میں ایک قدرتی چیپ رہتا ہے جب وہ اسے باہر لاتا ہے تو سینکڑوں چیونٹیاں اور اسی قسم کے کیڑے چپک جاتے ہیں اور زبان کے ساتھ اس کے منہ میں پہنچ جاتے ہیں۔