مؤرخانہ

( مُؤَرِخانَہ )
{ مُو + اَر + رِخا + نَہ }
( عربی )

تفصیلات


صفت نسبتی
١ - مؤرِخ کی طرح کا، تاریخی حقائق و شواہد کے ساتھ، تاریخی، ازروئے تاریخ۔