مؤرخہ

( مُؤَرَّخَہ )
{ مُو + اَر + رَخَہ }
( عربی )

تفصیلات


صفت ذاتی
١ - تاریخ ڈالا، جس پر تاریخ ڈال دی گئی ہو، مرقومہ یا محررہ۔