مورچا بند

( مورچا بَنْد )
{ مور (و مجہول) چا + بَنْد }

تفصیلات


اسم کیفیت
١ - وہ فوج جو مورچے پر لڑنے کے واسطے رہتی ہے، مورچے پر رہنے والی فوج۔