ٹھنڈ

( ٹَھنْڈ )
{ ٹَھنْڈ }
( سنسکرت )

تفصیلات


ستبدھ  ٹَھنْڈ

سنسکرت کے اصل لفظ'ستبدھ' سے ماخوذ۔ اردو زبان میں 'ٹھنڈ' مستعمل ہے۔ اردو میں اصل معنی میں ہی بطور اسم مستعمل ہے۔ ١٦٩٧ء میں ہاشمی کے دیوان میں مستعمل ملتا ہے۔

اسم نکرہ ( مؤنث - واحد )
١ - خنکی، سردی۔
"انگلیاں مارے ٹھنڈ کے پالا ہو گئی ہیں۔"      ( ١٩٢٨ء، پس پردہ، ٥٨ )
  • coldness
  • cold
  • chilliness