مورث بولا

( مُورِثِ بُولا )
{ مُو + رِثے + بُو + لا }
( عربی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - (ہیئت) ستاروں کا وہ خاندان جو ستاروں کے درمیان روشن یا تاریک بادل نما انبار جو گیس او رگردو غبار کی تھوڑی سی مقدار سے بنتا ہے؛ گیسی مادے سے گھرا ہوا ستارہ، سحابیہ، سدیم۔