مورثان اعلی

( مورِثانِ اَعْلٰی )
{ مُو + رِثا + نے + اَع + لا (ا بشکل ی) }
( عربی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - وہ اشخاص جن سے وراثت کا سلسلہ چلے، آباؤ اجداد۔