مور کنٹھی

( مور کَنْٹھی )
{ مور (و مجہول) + کَن (ن غنہ) + ٹھی }
( سنسکرت )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - دھوپ چانْو، دو رُخا، دو مختلف رنگوں کے تانے اور بانے سے بنا ہوا کپڑا جسکی سطح پر روشنی میں دو رنگی موج دکھائی دے، عام طور پر سرخ اور سبز تانے بانے کا پسند کیا جاتا ہے (اصطلاحات پیشہ وراں، 89:2)