مور گلا

( مور گَلا )
{ مور (و مجہول) + گَلا }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - مور کی گردن سے مشابہ رنگ برنگے نقش و نگار۔