مورچھل بردار

( مورچَھل بَرْدار )
{ مور (و مجہول) + چَھل + بَر + دار }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - مور کے پروں کا پنکھا سنبھالنے والا۔