مور پنکھی مجرا

( مور پَنْکھی مُجْرا )
{ مور (و مجہول) + پَن (ن غنہ) + کھی + مُج + را }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - ایک قسم کا رقص جو مور کے ناچ سے مشابہ ہوتا ہے۔