مور تکیہ

( مور تَکْیَہ )
{ مور (و مجہول) + تَک + یَہ }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - مور کی پھلی ہوئی دم کا تکیہ جس میں مور کے پروں کی طرح مختلف رنگ ہوتے ہیں۔