مور پنکھ

( مور پَنْکھ )
{ مور (و مجہول) + پَنْکھ (ن غنہ) }
( سنسکرت )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - مور کے پر؛ ایک قسم کا متوسط قد کا درخت جسے پتے مور کی دم کے سے ہوتے ہیں۔