مور بھنور

( مور بھَنْوَر )
{ مور (و مجہول) + بھَن (ن غنہ) + وَر }
( سنسکرت )

تفصیلات


اسم علم
١ - مور کی شکل کا ایک زیور جو کان میں پہنتے ہیں۔