مور و مگس

( مور و مَگَس )
{ مو (و مجہول) + رو (و مجہول) + مَگَس }
( فارسی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - چیونٹی اور مکھی کا ہجوم، چیونٹی اور ٹڈی دَل (مجازاً) کیڑے مکوڑے۔