موذی مرض

( مُوذی مَرَض )
{ مُو + ذی + مَرَض }
( عربی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - جان لیوا بیماری، نقصان پہنچانے والی بیماری۔