سر ورق
فہر ستِ الفاظ
مفصل تلاش
اردو فونٹ
تجاویز و آرا
تلاش
موڈل
(
موڈِل
)
{ مو (و مجہول) + ڈِل }
تفصیلات
معانی
اسم نکرہ
١ - مصوّر یا سنگ تراش کے لیے نمونہ بن کر بیٹھنے والا شخص؛ نقل کرنے یا موازنہ کرنے کے لیے بنایا ہوا معیار؛ کسی شے کی بناوٹ ظاہر کرنے یا نقل کے لیے بنایا گیا نمونہ، مثال۔
فیس بک
گوگل پلس
ٹوئٹر