مؤدت نامہ

( مُؤَدَّت نامَہ )
{ مُو + اَد + دَت + نا + مَہ }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - محبت نامہ، محبت اور اخلاص سے پُر خط۔