مؤخر حنک

( مُؤَخَّر حَنَک )
{ مُو + اَخ + خَر + حَنَک }
( عربی )

تفصیلات


اسم معرفہ
١ - (صوتیات) تالو کے نرم حصے کو زبان سے چھونے پر ادا ہونے والی آواز کی جگہ۔