مؤخرات سکر

( مُؤخَّراتِ سُکْر )
{ مُو + اَخ + خَرا + تے + سُکْر }
( عربی )

تفصیلات


صفت ذاتی
١ - (طب) دوائیں جو دیر میں نشہ لاتی ہیں۔