مواحدانہ

( مُوَاحِّدانَہ )
{ مَوَاح + حِدا + نَہ }
( عربی )

تفصیلات


صفت ذاتی
١ - موحدوں کی طرح، پکے عقیدے کے مطابق۔