موحدہ تحتانی

( مُوَحِّدَہ تِحْتانی )
{ مُوَح + حِدَہ + تِح + تا + نی }

تفصیلات


صفت ذاتی
١ - ایک نقطے والا، جسکے نیچے ایک نقطہ ہو، ب کی صفت۔