مؤخر الثانی

( مُؤَخَّرُ الثّانی )
{ مُؤَخ + خَرُث (ا ل غیر ملفوظ) + ثا + نی }
( عربی )

تفصیلات


صفت ذاتی
١ - ترتیب میں آخر سے دوسرا۔