مؤخر الذکر

( مُؤَخَّرُ الذِّکْر )
{ مُؤَخ + خَرُذ (ال غیر ملفوظ) + ذِکْر }
( عربی )

تفصیلات


صفت ذاتی
١ - جس کا ذکر بعد میں کیا جائے، جس کا نام بعد میں کیا گیا ہو۔