موٹے موٹے اصول

( موٹے موٹے اُصُول )
{ مو (و مجہول) + ٹے + مو (و مجہول) + ٹے + اُصُول }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - بہت ساری بنیادی باتیں، طے شدہ اصول و ضوابط۔