مؤرد تام

( مُؤَرَّدِ تام )
{ مُؤَر + رَدے + تام }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - (ادب) کسی زبان کے ایسے الفاظ جن میں لفظاً بھی اردو میں آکر تغیر ہوا ہو اور ان کے معنی بھی تبدیل ہوئے ہوں۔