شجر نامہ

( شَجَر نامَہ )
{ شَجَر + نا + مَہ }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - وہ کاغذ جس پر پیر عموماً پیری مریدی کا سلسلہ لکھ کر دیتے ہیں۔