شجر طور

( شَجَرِ طُور )
{ شَجَرے + طُور }
( عربی )

تفصیلات


اسم معرفہ
١ - وادی ایمن میں کوہ طور کا درخت جس پر حضرت موسٰی نے تجلی الٰہی دیکھی تھی۔