شجر کافور

( شَجَرِ کافُور )
{ شَجَرے + کا + فُور }

تفصیلات


اسم معرفہ
١ - ریحان الکافور.... اسے کافور یہودی بھی کہتے ہیں، گیلانی کہتا ہے کہ سوسن یہی ہے، یہ ایک روئیدگی ہے جس کی ماہیت میں اختلاف ہے۔