شجر مرجان

( شَجَرِ مَرْجان )
{ شَجَرے + مَر + جان }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - مونگے کا درخت (کہا جاتا ہے کہ مونگا سمندر میں نباتات کی مانند اگتا ہے لیکن جب اسے پانی سے باہر لاتے ہیں تو وہ پتھر بن جاتا ہے اور کبھی دیمک لگی ہوئی لڑکی کی طرح ہو جاتا ہے)۔