شجر بہار

( شَجَرِ بَہار )
{ شَجَرے + بَہار }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - بہار کا درخت؛ (مجازاً) پھولوں سے سجایا ہوا وہ مصنوعی درخت جو اہل یورپ آمد بہار کے موقع پر تیار کرتے ہیں۔