شجر دار

( شَجَر دار )
{ شَجَر + دار }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - وہ نگینہ جس میں پیڑ سے بنے ہوئے ہوں، سنگ شجر۔