شٹل ٹرین

( شَٹَل ٹِرین )
{ شَٹَل + ٹِرین (ی مجہول) }
( انگریزی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - وہ ریل جو کم فاصلے کے سفر پر آتی جاتی ہو۔