مزاج پرسی

( مِزاج پُرْسی )
{ مِزاج + پُر + سی }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - طبیعت کا حال پوچھنے کا عمل، خریت معلوم کرنے کا عمل۔