مزاج ثانی

( مِزاجِ ثانی )
{ مِزا + جے + ثا + نی }
( عربی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - (طب) مفرداتِ عناصر کے باہم ملنے سے اولاً جو مزاج حاصل ہوتا ہے ایسی خاصیت والی اشیا کو باہم ملا دیا جائے تو ان کی ترکیب سے جو خاصیت پیدا ہو وہ مزاج ثانی ہے۔