مزاج خانقاہی

( مِزاجِ خانْقاہی )
{ مِزا + جے + خان + قا + ہی }
( عربی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - صوفیانہ رجحان رکھنے والی طبعیت، باطن کی طرف جھکاؤ، (مجازاً) بے عملی کا رجحان، دنیا سے دوری کا رجحان۔