مزاج بسیط

( مِزاجِ بَسِیط )
{ مِزا + جے + بَسِیط }
( عربی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - (طب) وہ مزاج جس میں کیفیات اربعہ (حرارت، برودت، رطوبت، پیوست) میں سے کوئی ایک کیفیت زائد ہو۔