مزاج بلغمی

( مِزاجِ بَلْغَمی )
{ مِزا + جے + بَل + غَمی }
( عربی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - (طب) کسی شخص کا مزاج جس میں بلغم کا اخراج زیادہ ہو، رطوبت والا مزاج۔