سر ورق
فہر ستِ الفاظ
مفصل تلاش
اردو فونٹ
تجاویز و آرا
تلاش
مریم کا پنجہ
(
مَرْیَم کا پَنْجَہ
)
{ مَر + یَم + کا + پَن + جَہ }
تفصیلات
معانی
اسم معرفہ
١ - (طب) شکل میں پنجے سے مشابہ ایک گھاس کا نام جس پر ازروئے روایت حضرت مریم نے حضرت عیسٰی کی پیدائش کے وقت اپنا پنجہ مارا تھا، یہ گھاس پانی میں بھگو کر حاملہ عورتوں کے پاس رکھتے ہیں جس سے بچہ جننے میں آسانی ہوتی ہے۔ پنجۂ مریم، بی بی کا پنجہ۔
فیس بک
گوگل پلس
ٹوئٹر