مریم زادے

( مَرْیَم زادے )
{ مَر + یَم + زا + دے }

تفصیلات


اسم معرفہ
١ - مغل بادشاہ اکبر کے دور کا ایک فرقہ، اس فرقے کے بانی حضرت سید محمد گیسودراز گلبرگہ کی اولاد میں ایک شخص حضرت اللہ نے یہ عقیدہ پھیلایا کہ حضرت سیدہ مریم صدیقہ والدہ حضرت عیسٰی جب آسمان پر گئیں تو ان کا نکاح سید محمد گیسودراز سے اللہ نے کیا اور آسمان پر ہی ان کی پہلی اولاد ہوئی اور میں اُسی اولاد میں سے ہوں۔ بعد میں حضرت مریم نے خود اللہ تعالٰی سے نکاح کیا جس سے حضرت عیسٰی پیدا ہوئے۔