مریضہ

( مَرِیضَہ )
{ مَری + ضَہ }
( عربی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - مریض عورت، عورت جسے کوئی بیماری ہو، بیمار عورت۔