مری

( مَرّی )
{ مَر + ری }
( عربی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - (طب) گلے سے معدے تک کی نالی، زخرہ، غذا کی، حلق (Gullet)۔