مرئی تعلیم

( مَرْئی تَعْلِیم )
{ مَر + ای + تَع + لِیم }
( عربی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - (تعلیمیات) بصری تعلیم، فلم، سلائڈ یا تصویروں کے ذریعے دی جانے والی تعلیم۔