مری[1]

( مَری[1] )
{ مَری }
( ہندی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - مری ہوئی عورت، مردہ عورت۔
صفت ذاتی
١ - مردہ، کشتہ، مردہ ہوئی، ماری گئی، (مجازاً) زبوں، خستہ، دبی، آہستہ، ہلکی۔