مرہم نہ

( مَرْہَمِ نِہ )
{ مَر + ہَمے + نِہ (کسرہ ن مجہول) }
( فارسی )

تفصیلات


صفت ذاتی
١ - مرہم رکھنے والا، مرہم لگانے والا۔