مرہم قیر

( مَرْہَمِ قِیر )
{ مَر + ہَمے + قِیر }

تفصیلات


اسم معرفہ
١ - ایک قسم کا مرہم جو گھوڑے کے زخموں پر لگایا جاتا ہے۔