مرہم کی پٹی

( مَرْہَم کی پَٹّی )
{ مَر + ہَم + کی + پَٹ + ٹی }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - وہ پٹی جس پر مرہم رکھ کر زخموں پر باندھتے ہیں، پھایا۔