مرہم بہروز

( مَرْہَمِ بِہْروز )
{ مَر + ہَمے + بِہہ (کسرہ ب مجہول) + روز (و مجہول) }
( فارسی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - ایک مرہم کا نام جو زخم و ناسور کے لیے نافع ہوتا ہے۔